مہر گیاہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک قسم کی گھاس، مشہور ہے کہ جو کوئی اپنے پاس رکھتا ہے محبوبِ خلائق ہو جاتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک قسم کی گھاس، مشہور ہے کہ جو کوئی اپنے پاس رکھتا ہے محبوبِ خلائق ہو جاتا ہے۔